Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran

سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 24 ذی الحج یوم مباہلہ کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

"مباهلہ کے باب میں ایک اہم ترین نکتہ پیغمبر اکرمؐ عزیز ترین اشخاص کو منتخب کرتے ہیں اور معرکۂ استدلال کے لئے میدان میں لے کر آتے ہیں، تاکہ حق اور باطل کے درمیان تفریق اورواضح ہدایت سب کی نظروں کے سامنے آجائے "
ولی امرمسلمین سید علی حسینی خامنہ ای (مدظلہ العالی) کا عید مباہلہ پر خطاب - 13 دسمبر 2009

 

 

مصباح الہدی - یوم مباہلہ

 

 

 

 

ٹیگس

کمنٹس