Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷ Asia/Tehran

بنت رسول، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں ایران کے معروف اور انقلابی مداح اور نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کا پڑھا ہوا نوحہ ’تسبیحات حضرت زہرا (ع)‘‘ جو ایران کے علاوہ بر صغیر میں بھی خاصا مقبول ہو رہا ہے۔ اب تک بر صغیر ہندوستان و پاکستان میں مہدی رسولی کے اسی نوحے کی طرز پر بالکل اسی انداز میں دو اردو نوحے پڑھے جا چکے ہیں جن میں سے ایک ہندوستان اور دوسرا پاکستان میں تیار ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ۳ جمادی الثانی (سنہ۱۱ھ) صدیقہ کبریٰ بنت رسول حضرت فاطمہ زہراؑ کا یوم شہادت ہے۔

ٹیگس