کھیل کود
-
ایران میں انڈر 14 ایشیائی ٹینس مقابلے
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ایران، انڈر 14 ایشیائی ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
-
ایرانی فٹبالر کے لیے بہترین کھلاڑی کا اعزاز
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸ایرانی فٹبال کلب پرسپولیس کے دفاعی کھلاڑی خلیل زادے ایشیائی چیمپئنز لیگ کے مقابلوں میں بہترین گول کرنے والے کھلاڑی قرار پائے۔
-
روس پر عالمی کھیلوں میں شرکت پر چار سال تک پابندی
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶ورلڈ اینٹی ڈوپینگ ایجنسی واڈا نے روس پر آئندہ چار برسوں کے لئے کھیلوں کے ہر طرح کے بین الاقوامی مقابلوں منجملہ فٹبال ورلڈ کپ اور اولمپیک میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوان کی تیسری پوزیشن
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلے 7 دسمبر کو روسی شہر ولادیقفقاز میں منعقد ہوئے۔
-
ایران نے عالمی روبوٹک چیمپیئن شپ جیت لی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹ایران کی روبوٹک ٹیم نے اسٹونیا میں ہونے والے عالمی روبوٹک مقابلے جیت لیے۔
-
ایران کی کراٹے ٹیم نےدنیا کی بہترین ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ایران کی کراٹے ٹیم نے 2019 کیلئے دنیا کی بہترین ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
-
شیٹوری شوکوئی کراٹے میں ایران کی دوسری پوزیشن
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے شیٹوری شوکوئی کراٹے یونین کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایرانی فٹسال ٹیم ایشیائی چمپین
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے
-
ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴ایرانی ویٹ لفٹر سید ایوب موسوی نے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
عالمی تائیکوانڈو کا ایوارڈ ایرانی کھلاڑی کے نام
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑی نے عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا۔