Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵ Asia/Tehran
  • سائیکلنگ کی عالمی درجہ بندی میں ایران آگے آگیا

ایران کے سائیکل سوار محمد دانشور عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔

 سائیکلنگ کی عالمی فیڈریش کی جاری کردہ نئی درجہ بندی کے مطابق محمد دانشور، ایک کلومیٹر ٹائم ٹریل ایونٹ میں نو سو تیس پوائنٹ کے ساتھ دنیا میں چوتھے نمبر پر ہیں۔وہ اس سے پہلے مذکورہ ایونٹ میں عالمی سطح پر گیارہ نمبر پر تھے۔کیرین کے ایونٹ میں محمد دانشور سات سو تیس پوائنٹ کے ساتھ عالمی سطح پر پچاسویں نمبر آگئے ہیں۔اسپرنٹ ایونٹ میں ایران کے سائیکل سوار علی علی عسکری جو اس سے پہلے باون ویں نمبر پر تھے، وہ تین درجے اوپر آگئے ہیں۔

ٹیگس