Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳ Asia/Tehran
  • ایرانی کشتی ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

قیرقزستان میں ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

قرقزستان میں ہونے والے کشتی کے ایشیائی مقابلوں میںایرانی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں تین سونے، ایک چاندی اور 2 کانسی کے تمغے حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔

ایشیائی فری اسٹائل کشتی کے مقابلے 3 اور 4 مارچ کو بشکیک میں منعقد ہوئے۔

ٹیگس