• ایرانی کھلاڑی نے فرانس ایتھلیٹکس مقابلے میں سو میٹر دوڑ کا مقابلہ جیت لیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایتھلیٹ حسن تفتیان نے فرانس کے فوربک بین الاقوامی ایتھلیٹک مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

ایران کے ایتھلیٹ حسن تفتیان نے فرانس کے فوربک بین الاقومی ایتھلیٹک مقابلے میں دس اعشاریہ انیس سیکنڈ میں سو میٹر کی دوڑ جیت لی ہے۔

سو میٹر دوڑ کے اس مقابلے میں دنیا کے مختلف ملکوں کے ایتھلیٹس شریک تھے۔ ایتھلیٹیکس کے یہ مقابلے فرانس کے شہرفوربک میں ابھی جاری ہیں۔

May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸ Asia/Tehran
کمنٹس