Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵ Asia/Tehran
  • پاک و ہند ایشین ہاکی چیمپئن

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا جس پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والا فائنل میچ بارش کی نذر ہوگیا، میچ نہ ہونے کے سبب پاکستان اور ہندوستان کو مشترکہ طور پر چیمپئن قرار دے دیا گیا جب کہ  ایونٹ میں ملائشیا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان اور ہندوستان دو دو بار یہ ایونٹ جیت چکے ہیں۔

 

ٹیگس