Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴ Asia/Tehran
  • ایشین فٹبال کپ میں ایران کی کامیابی کا سلسلہ جاری

ایران نے عمان کو شکست دے کر 8 ٹاپ ٹیموں میں جگہ بنالی۔

ابوظبی کےمحمد بن زائد اسٹیدیم میں منعقد ہونے والے 2019 ایشین فٹ بال کپ کے ناک آوٹ راونڈ میں، اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2-0 سے عمان کی ٹیم کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

2019 ایشین کپ، جو5 جنوری کو شروع ہوا یکم فروری تک متحدہ عرب امارات میں جاری رہےگا۔

 

ٹیگس