Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ Asia/Tehran
  • ایرانی تائیکوانڈو ٹیم فاتح

ایرانی اوپن یونیورسٹی کی تائیکوانڈو ٹیم نے 9ویں ایشین کپ مقابلوں میں فتح حاصل کرلی۔

ایرانی ٹیم نے منعقد ہونے والے مقابلوں میں پانچ سونے، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کرکے 749 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

دوسری ایرانیت ٹیم نے تین طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے حاصل کرکے 450 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔

تفصیلات کے مطابق، 9ویں ایشین تائیکوانڈو کپ مقابلون کا گزشتہ روز ایرانی جزیرے کیش میں انعقاد کیا گیا جس میں 11 ممالک سمیت اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، عراق، عمان اور شام کے 77 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

ٹیگس