Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹ Asia/Tehran
  • ایرانی اسکواش ٹیم ایشیا کی بہترین ٹیم

اسکواش فیڈریشن نے ایرانی اسکواش ٹیم کوایشیا کی بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔

ایران کی اسکواش ٹیم، ایشیا کی سب سے بہترین ٹیم کے طور پر منتخب ہوگئی۔

ایشیائی اسکواش فیڈریشن نے گزشتہ روز 2018 کو ایشیا کی سب سے بہترین ٹیموں کی فہرست کا اعلان کیا۔

اسکواش فیڈریشن کے اعلان کے مطابق ایرانی ٹیم کا نام سب سے اوپر ہے.

ٹیگس