Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰ Asia/Tehran
  • ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم ایشیائی چمپیئن

ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم نے ایران میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں مین 54 طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی خواتین ٹیم ایرانی تاریخی شہر یزد میں ہونے والے ایشیائی کراٹے مقابلوں میں  54 سونے کے تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

خواتین کے ایشیائی کراٹے مقابلے پیر کے روز سے ایران کے شہر یزد میں  شروع ہوئے جس میں ایران سمیت نیپال، ہندوستان، تاجکستان، پاکستان اورعراق کے ممالک سے 900 کھلاڑی شریک ہوئیں.

ٹیگس