Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ Asia/Tehran
  • ایرانی ویٹ لفٹر کی عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

ایرانی ویٹ لفٹر نے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹر رضا دہدار نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کر لیا۔

تھائی لینڈ میں منعقدہ 2019 عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران سے رضا دہدار نے 102کلوگرام کی کیٹیگری میں اپنی مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے اس ایونٹ کی پہلی پوزیش کو اپنے نام کرلیا۔

انہوں نے پہلے روانڈ میں بالترتیب 168 اور 172 کلوگرام کے وزنوں کو کامیابی سے اٹھایا اور پھر اس کے بعد دوسرے راونڈ میں 175 کلوگرام وزن اٹھاکر ایک طلائی تمغہ جیت لیا۔

ٹیگس