Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ Asia/Tehran
  • ایران، عالمی فٹسال رینکنگ میں پانچویں نمبر پر

ایران فٹسال کی عالمی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران نے بین الاقوامی فٹسال رینکنگ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

عالمی فٹسال فیڈریشن کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران 1643 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر ہے۔

اس درجہ بندی کے مطابق، برازیل اور اسپین پہلی اور دوسری پوزیشن پر ہیں۔

روس اور ارجنٹائن نے بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن اپنے نام کرلی جبکہ ایران پانچویں نمبرپرآگیا ہے ۔

ٹیگس