سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کی ریاست ناگالینڈ کے سیاحت اور اعلی تعلیم کے وزیر نیز بی جے پی لیڈر تیم جین امنا الونگ تالاب میں پھنس گئے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب مزے لئے۔
رہبر انقلاب اسلامی سے شہید پوریا احمدی کی بیٹی حلما کی درخواست
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں سرکاری خرچے پر اجتماعی شادیاں ہونے کی خبر سامنے آئی ہے لیکن یہ شادیاں بغیر دولہوں کے ہی انجام پائی ہیں اور دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے ڈال لیا۔
ماہ رمضان سے متعلق بہترین اشعار ملاحظہ فرمائیں۔
ایران کے معروف نوحہ خواں محمود کریمی کا فارسی میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی شان میں ’’اما تو چیز دیگری‘‘ عنوان کے تحت شاندار نوحہ۔ اردو میں جس کا مطلب ہے ’’تیری بات ہی الگ ہے‘‘!