• یوم معلم اور شہید مرتضی مطہری

    یوم معلم اور شہید مرتضی مطہری

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کو یوم معلم کا نام دیا گیا ہے۔ اس روز ان سے منسوب کرنے کا مقصد ان کے مقام اور رتبے کو بلند کرنا اور علمی کاوشوں کو اجاگر کرنا ہے۔

  • دنیا کے مجاہدین ہمیں آئیڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں: جنرل قاآنی

    دنیا کے مجاہدین ہمیں آئیڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں: جنرل قاآنی

    May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ قدس بریگیڈ کے فوجی، مزاحمتی ثقافت کے آئیڈیل اور معیار ہیں۔

  • ماہ رجب کی ‌فضیلتوں کے سلسلے میں بعض اہم شخصیات کے خیالات

    ماہ رجب کی ‌فضیلتوں کے سلسلے میں بعض اہم شخصیات کے خیالات

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

  • یوم اساتذہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

    یوم اساتذہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے منصفانہ اور مثالی دینی معاشر ے کے قیام کے لئے، اسلامی اور انقلابی اقدار کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کی تربیت کو معلمین کا اہم ترین کارنامہ قرار دیا ہے۔

  • یوم معلم یعنی استاد کے احترام کا دن

    یوم معلم یعنی استاد کے احترام کا دن

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸

    یوم معلم کے موقع پرآج ہم اپنے اساتذہ کرام سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم کبھی ان کی زحمتوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

  • عالم کی ذمہ داری

    عالم کی ذمہ داری

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴

    منبر پر آنے والےافراد کا کام لوگوں تک اسلام اور دین کے احکامات پہنچانا اور عوام کو اسلام اور قرآن سے شناسائی کرانا ہے اور یہ کام وہی شخص  کر سکتا ہے جو خود احکام دین کو جانتا ہو اور اسلام و قرآن کے نورانی احکام ومعارف  سے آشنا ہو اسی لئے تبلیغ کرنے والے کا مقام مرجع تقلید کے مقام سے کچھ کم نہیں ہے۔

  • افکار شہید مطہری رضوان اللہ تعالی علیہ

    افکار شہید مطہری رضوان اللہ تعالی علیہ

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    متفکرین کو چاہئیے کہ وہ شہید مطہری کی کتابوں کو مورد توجہ قرار دیں اور علمی تنقید کے ساتھ بحث کو آگے بڑھائیں اور جس سطح پر افکار کی بنیاد شہید مطہری نے رکھی ہے اُس پر جدید فکری بنیادوں کو تعمیر کریں۔۔

  • رہبر معظم کی نظر میں اساتذہ کا تمدن ساز کردار

    رہبر معظم کی نظر میں اساتذہ کا تمدن ساز کردار

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو ایران میں یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے پورے ملک کے اساتذہ اور معلمین کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ کے کردار کو تمدن ساز قرار دیا -

  •  مدارس اور یونیورسٹیوں کی قربت میں شہید مطہریؒ کا کردار

    مدارس اور یونیورسٹیوں کی قربت میں شہید مطہریؒ کا کردار

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا شہید مرتضی مطہریؒ کے بارے میں انٹرویو 30 اپریل ،1984- دورانیہ 06:36

  • شہید مرتضی مطہری اور روز معلم !

    شہید مرتضی مطہری اور روز معلم !

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    اگرچہ ہر دن روز معلم ہے، لیکن ایک خاص دن کو ان سے منسوب کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ان کے مقام اور رتبے کو قومی سطح پر بلند کیا جائے، یعنی استاد کے احترام کا دن، استاد کی خدمات کی قدردانی کا دن، استاد کی حوصلہ افزائی کا دن، استاد سے ایک نئے جذبے کے ساتھ تجدید عہد کا دن، معاشرے میں استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا دن، آج ہم اپنے اساتذہ کرام سے بھی تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم کبھی ان کی زحمتوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔