فلسطین کے حامی دسیوں مظاہرین نے امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے اجتماع کیا جبکہ لندن اور کیوبا کے عوام نے بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
بحیرۂ احمر میں ایک بحری اتحاد میں شامل ہونے کی امریکی درخواست پر بعض ملکوں کی موافقت کے باوجود، تین یورپی ملکوں نے اس میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست راجستھان میں آج بھجن لال شرما نے وزیراعلیٰ اور دیا کماری اور پریم چند بیروا نے نائب وزرائے اعلیٰ کے طور پرعہدے اور رازداری کا حلف لے لیا۔
جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے لاپرواہی اور اشتعال انگیز اقدامات کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔
امریکی وزیر دفاع نے اتوار کی صبح کو صیہونی وزیر جنگ کو فون کر کے صیہونی اور فلسطینی اسیروں کے تبادلے پر تفصیلی بات چیت کی۔
روس کی وزارت دفاع نے مغربی بحیرہ اسود میں یوکرین کی چار خود کش کشتیوں کو تباہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس نے بحیرۂ بالٹک کے اوپر دو فضائی اہداف کا پتہ لگایا ہے۔
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں کو اچھی طرح معلوم ہے کہ انہیں کسی بھی قسم کے حملے کا اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فیصلہ کن اور سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مغرب کی فوجی اور اسلحہ جاتی امداد کی بنیاد پر روس کے خلاف کئے جانے والے حملوں کی کامیابی کے بارے میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کی امیدوں کے باوجود یہ حملے اب تک کامیاب نہیں رہے ہیں۔
روسی وزارت دفاع نے جنگ میں یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔