• عراق، کربلائے معلی میں ہندوستانیوں کی انجمن+ ویڈیو

    عراق، کربلائے معلی میں ہندوستانیوں کی انجمن+ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر ملک کے لوگ انجمنوں کی شکل میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس میں جاتے ہیں اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔

  • زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو

    زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷

    عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر انسان اپنے اپنے حساب سے خدمات انجام دیتا ہے۔

  • نائیجریا میں اربعین مارچ میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت (ویڈیو)

    نائیجریا میں اربعین مارچ میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت (ویڈیو)

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱

    اس سال اربعین حسینی کے موقع پر دیگر ممالک اور علاقوں کی مانند نائیجیریا میں بھی اربعین مارچ ہوا جس میں ہزاروں عزادارانِ حسینی نے شرکت کی۔

  • فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)

    فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰

    فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کرکے وحدت اسلامی کا ایک اور شاندار نمونہ پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ دنوں نجف تا کربلا اربعین میلین مارچ کے دوران علمائے فلسطین کا ایک موکب بھی نظر آیا جس میں انہوں نے زائرین حسینی کی خوب میزبانی کی۔

  • کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو

    کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰

    آج بروز ہفتہ ایران و عراق میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کربلائے معلیٰ میں بالخصوص آج محشر بپا تھا اور دسیوں لاکھ مشتاق زائرین نے کربلا پہنچ کر نواسۂ رسول (ص)، فرزند علی و بتول (ع)، قائد انسانیت، حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

  • کشمیر؛ اربعین حسینی کے موقع پر عزاداروں کا پیدل مارچ (ویڈیو)

    کشمیر؛ اربعین حسینی کے موقع پر عزاداروں کا پیدل مارچ (ویڈیو)

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مومنین نے بھی آج اربعین حسینی کی مناسبت سے پیدل مارچ کا اہتمام کیا۔

  • صدر ایران کی اربعین مارچ میں شرکت۔ ویڈیو

    صدر ایران کی اربعین مارچ میں شرکت۔ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸

    آج ایران کے مخلتف شہروں منجملہ دارالحکومت تہران میں اربعین مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں عزادارن حسینی نے مولا حسین کی بارگاہ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ تہران میں ہونے والے اس مارچ میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ایران نے اربعین حسینی کو الٰہی معجزہ قرار دیتے ہوئے اُسے امت اسلامیہ کے اتحاد، مزاحمت و استقامت اور مکتب عاشورا کے زندہ و جاوید ہونے کی علامت قرار دیا۔

  • شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو

    شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    شب اربعین کربلائے معلی میں زائرین کا بڑا اجتماع تھا۔