• جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر

    جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱

    بعض معتبر روایات کی بنیاد پر یادگار کربلا، سید الساجدین، امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت ٥ شعبان المعظم سنہ ٣٨ ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔

  • مولا حسین (ع) کے فرامین

    مولا حسین (ع) کے فرامین

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    ۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔

  • جانا اُدھر جدھر علیؑ جائیں!۔ پوسٹر

    جانا اُدھر جدھر علیؑ جائیں!۔ پوسٹر

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸

    مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: اے عمار! اگر تم یہ دیکھو کہ علیؑ ایک طرف اور لوگ دوسری طرف جا رہے ہیں، تو تم علیؑ کے ساتھ ہو لینا۔ (ارشاد القلوب، ج۲، ح۱۰۵)

  • خوش نصیب کون ہے؟! ۔ پوسٹر

    خوش نصیب کون ہے؟! ۔ پوسٹر

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹

    امیر المومنین علی علیه السلام: خوش نصیب ہے وہ شخص جو اپنے اضافی اور ضرورتوں کی تکمیل کے بعد بچے ہوئے مال کو دوسرے بندگان خدا تک پہونچتا اور اسے انفاق کرتا ہے۔ (میزان الحکمه، ج ۱۲، صفحه ۳۷۱)

  • اچھی باتیں سننے کے عادی بنو!۔ پوسٹر

    اچھی باتیں سننے کے عادی بنو!۔ پوسٹر

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷

    امیرالمومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں:اپنے کانوں کو اچھی باتیں سننے کا عادی بناؤ۔ (غررالحکم) ایک دوسری حدیث شریفہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ فضول باتیں سننے سے دل سخت ہو جاتا ہے۔ (بحار الانوار)

  • توتو میں میں نہ کیا کرو! ۔ پوسٹر

    توتو میں میں نہ کیا کرو! ۔ پوسٹر

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    فضول بحث اور توتو میں میں ایک ایسی عادت ہے جومعاشرے میں بہت زیادہ رائج ہے اور بعض لوگ اپنے مد مقابل پر اپنی برتری برقرار رکھنے کے لئے لمبی لمبی فضول بحثیں کرنے میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں اور خاموشی اختیار کرتے ہوئے سلسلۂ کلام روک دینے کو اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ جبکہ وہ اس بات سے غافل ہوتے ہیں کہ زیادہ بحث اور توتو میں میں کرنے سے دلوں میں کینہ و دشمنی پیدا ہو جاتی ہے۔ اسی حقیقت کی جانب امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے ہمیں متوجہ فرمایا ہے۔

  • موقع کم ہے، غنیمت سمجھو!۔ پوسٹر

    موقع کم ہے، غنیمت سمجھو!۔ پوسٹر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کا قولِ کریم ہے: الفُرصَةُ سَريعَةُ الفَوتِ، و بَطِيئَةُ العَودِ; موقع ہاتھ سے جلدی نکل جاتا اور دیر سے ہاتھ آتا ہے. (غرر الحكم : ۲۰۱۹)

  • ریاکار ظاہراً تو خوبصورت ہے، مگر باطناً...! ۔ پوسٹر

    ریاکار ظاہراً تو خوبصورت ہے، مگر باطناً...! ۔ پوسٹر

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷

    امیرالمومنین علی علیه السلام ریاکار اور دکھاوا کرنے والے کی توصیف کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ریاکار کا ظاہر تو خوبصورت اور حسین ہوا کرتا ہے مگر اُس کا باطن بیمار اور قبیح ہوتا ہے۔ (امالی صدوق)

  • نبی خدا جناب عیسیٰ (ع) کی اہم نصیحت۔ پوسٹر

    نبی خدا جناب عیسیٰ (ع) کی اہم نصیحت۔ پوسٹر

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷

    نبی خدا، پسر مریم (ع)، حضرت عیسیٰ علیہ السلام دنیا والوں کو ایک اہم نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: دنیاپرستوں کے مال اموال کو مت دیکھا کرو، کیوں کہ انکے اموال کی چمک تمہارے نورِ ایمان کو زائل کر دے گی۔ (میزان الحکمہ،ج۱۱،ص۱۵۰)

  • ایسا مال جو کبھی ختم نہیں ہوتا!۔ پوسٹر

    ایسا مال جو کبھی ختم نہیں ہوتا!۔ پوسٹر

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹

    امیر المومنین علی علیہ السلام نہج البلاغہ کی حکمت نمبر ۵۷ میں ارشاد فرماتے ہیں: قناعت ایک ایسا مال ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔