• مشہد مقدس سے براہ راست رابطہ

    مشہد مقدس سے براہ راست رابطہ

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۲

    نسیم زندگی - سید حسام الدین مھاجری

  • فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت

    فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت

    Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۰

    رپورٹ : سید حسام الدین مھاجری

  • ایران سمیت دنیا بھرمیں آٹھویں درخشان ستارے کے یوم شہادت کا غم

    ایران سمیت دنیا بھرمیں آٹھویں درخشان ستارے کے یوم شہادت کا غم

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶

    ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جمعرات کو فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • فرزند رسولۖ کی شب شہادت کی عزاداری

    فرزند رسولۖ کی شب شہادت کی عزاداری

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نمائندوں کے مطابق مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین عزاداری میں مصروف ہیں۔

  • نوحہ: بیمار جب کہ احمدِ مختار ؐ ہوگئے

    نوحہ: بیمار جب کہ احمدِ مختار ؐ ہوگئے

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱

    نوحہ خواں : ابوذر جعفری

  • عالمی سطح پر نبی (ص) و آل رسولۖ کا غم

    عالمی سطح پر نبی (ص) و آل رسولۖ کا غم

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲

    ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول (ص) اور نواسہ رسول (ع) کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نمائندوں کے مطابق مشہد مقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین عزاداری میں مصروف ہیں۔ نجف اشرف سے بھی اطلاع ہے کہ عراق کے مختلف علاقوں سے لاکھوں عراقی رسول اسلام (ص) اور نواسہ رسول (ع) کی شہادت کا پرسہ دینے کے لئے امیر المومنین حضرت علی علیہ الصلوات و السلام کے روضہ مبارک میں موجود ہیں۔

  • اربعین کے بعد اب عراقی زائرین مشہد مقدس کے راہی

    اربعین کے بعد اب عراقی زائرین مشہد مقدس کے راہی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۸

    سحر خصوصی رپورٹ