• یا سید الساجدین، سلام علیک!

    یا سید الساجدین، سلام علیک!

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲

    بعض معتبر روایات کی روشنی میں پچیس محرم سنہ ۹۵ ہجری کو فرزند رسول سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔

  • نوحہ: چالیس برس روتے نہ کیوں عابدِ مضطر

    نوحہ: چالیس برس روتے نہ کیوں عابدِ مضطر

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۶

    25 محرم الحرام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرتعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں

  • زیارت فرزند رسول (ص) حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

    زیارت فرزند رسول (ص) حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۱

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 25 محرم الحرام فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرتعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے غم میں فضا سوگوار

    امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے غم میں فضا سوگوار

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۴

    ایک روایت کے مطابق پچیس محرم الحرام فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی تاریخ ہے۔

  •  حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت

    حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶

    ایک روایت کے مطابق بارہ محرم الحرام فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی تاریخ ہے۔

  • جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں !

    جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں !

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴

    اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

  • دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

    دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

    May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸

    تین شعبان نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت چار شعبان علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت اور پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و نور کا جو سلسلہ گذشتہ پیر کی رات سے شروع ہوا ہے، پندرہ شعبان المعظم حضرت ولی عصر امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولات باسعادت تک جاری رہے گا -

  • سید سجاد (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو

    سید سجاد (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو

    May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۱

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

    ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

    May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱

    ایران کے دارالحکومت تہران ، مشہد مقدس قم اور ایران کے سبھی شہروں اور خاص طور پرعراق کے مقدس شہروں کربلائے معلی اور نجف اشرف میں شب تین شعبان سے شروع ہونے والے جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کو ایران اور عراق سمیت بہت سے ملکوں میں پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام کا یوم ولادت پورے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔