• ہندوستان میں قرآن و حدیث کا بین الاقوامی فسٹیول

    ہندوستان میں قرآن و حدیث کا بین الاقوامی فسٹیول

    Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱

    ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی آمد کے موقع پر ہندوستان میں المصطفی قرآن و حدیث کے چوبیسویں بین الاقوامی فسٹیول کے آخری مرحلے کا انعقاد ہوا۔

  • مولا علی کے جوار میں سورۂ حمد کی شاندار تلاوت ۔ ویڈیو

    مولا علی کے جوار میں سورۂ حمد کی شاندار تلاوت ۔ ویڈیو

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳

    ایران کے اسلامی انقلاب کے نتیجے میں جو برکتیں ایرانی قوم کے شامل حال ہوئیں ان میں ایک اہم برکت لاکھوں کی تعداد میں قاریان و حافظان قرآن کریم کی تربیت ہے۔اس وقت بفضل خدا ایران بھر میں لاکھوں حافظ اور قاری حضرات موجود ہیں۔اس کلپ میں ایران کے معروف قاری محمد جواد حسینی نے روضۂ امیر المومنین علیہ السلام میں سورہ مبارکۂ حمد کی شاندار تلاوت کی ہے۔ملاحظہ فرمائیے!

  • تقویٰ اور پرہیزگاری

    تقویٰ اور پرہیزگاری

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰

    تقویٰ (اور پرہیزگاری) کا ذکر قرآن کے شروع سے آخر تک کثرت سے ہوا ہے -

  • والدین کو اف تک نہ کہو! ۔ آیۂ قرآنی/ ویڈیو

    والدین کو اف تک نہ کہو! ۔ آیۂ قرآنی/ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲

    ایران کے معروف اور ممتاز قاری قرآن کریم، جناب حامد شاکر نژاد کی دلکش، خوبصورت اور مؤثر آواز میں آیۂ ’’وقضیٰ ربک‘‘ کی شاندار تلاوت۔

  • سیاسی و معاشرتی فتنوں سے راہِ نجات قرآن ہے

    سیاسی و معاشرتی فتنوں سے راہِ نجات قرآن ہے

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹

    شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے بقول سیاسی و معاشرتی فتنوں سے نمٹنے کے لیے قرآن کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔

  • ایک خوبصورت تلاوت قرآن

    ایک خوبصورت تلاوت قرآن

    Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف قاری قرآن جواد فروغی کی ایک خوبصورت تلاوت قرآن

  • ترتیل سورہ جمعہ+ آڈیو

    ترتیل سورہ جمعہ+ آڈیو

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹

    سورہ مبارکہ جمعہ کی تلاوت معروف قاری قرآن سہل یاسین کی آواز میں

  • اس نونہال نے عبد الباسط کی یاد دلادی/تلاوت ۔ ویڈیو

    اس نونہال نے عبد الباسط کی یاد دلادی/تلاوت ۔ ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۲

    نونہال قاری محمد امین بختیاری کی خوبصورت آواز میں شاندار تلاوت جسے سن کر مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔

  • تلاوت سورۂ شمس/ قاری مصفطیٰ اسماعیل ۔ ویڈیو

    تلاوت سورۂ شمس/ قاری مصفطیٰ اسماعیل ۔ ویڈیو

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷

    اسلامی روایات کی روشنی میں ماہ رمضان میں ایک آیت پڑھنے کا ثواب دیگر مہینوں میں ختم قرآن کے برابر ہے۔اس ویڈیو میں مصر سے تعلق رکھنے والے مایۂ ناز قاری مرحوم استاد مصطفیٰ اسماعیل کی آواز میں سورہ مبارکہ شمس کی تلاوت ملاحظہ کریں۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای مرحوم مصطفیٰ اسماعیل کے بارے میں فرماتے ہیں:مصطفیٰ اسماعیل انقلاب کے بعد بھی حیات تھے،مگر افسوس کہ اُس وقت ہم ویسا نہیں سوچتے تھے جیسا اب سوچتے ہیں،ورنہ میں ہر قیمت پر انہیں تہران لے کر آتا۔