-
پاکستان: چہلم حضرت امام حسین(ع) میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کا آخری قافلہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷اربعین حسینی کے ملین پیدل مارچ کے لئے اب تک ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین میرجاوہ بارڈر سے ایران میں داخل ہوئے ہیں۔
-
چہلم حضرت امام حسین(ع) میں سیکیورٹی انتظامات
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرسیکیورٹی انتظامات کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
الحسین_یجمعنا /حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں !- ویڈیوز
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان زائرین میں نہ صرف مکتب اسلام سے تعلق رکھنے والے زائرین ہیں بلکہ مذاہب دیگر بھی 'لبیک یا حسین' کا نعرہ بلند کئے بہ سوی امام حسین ع بڑھتے جارہے ہیں جو الحسین_یجمعنا کی زندہ مثال ہے۔۔
-
دنیا کا ہرظالم اس دور کا یزید ہے: علامہ جعفری
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کا قیام ظالم کے مقابلے کے لئے تھا۔
-
ایران میں چہلم سیدالشہداء 19 جبکہ پاک و ہند میں 20 اکتوبر کو
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶ایران و عراق میں ماہِ صفرالمظفر کا چاند نظر آگیا ہے جبکہ پاکستان و ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا۔
-
اربعین حسینی کے عاشقوں کا عظیم الشان اجتماع
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۵فوٹو گیلری
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سےعزا داری
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
معرکہ حق و باطل قیامت تک جاری رہے گا: اہلسنت عالم دین
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲پاکستان کے اہلسنت عالم دین شاہ عبدالحق قادری کا کہنا ہے کہ حسینی کردار ظالم و جابر قوتوں کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا رہے گا۔
-
بحرین میں حسینی عزاداروں پر حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے عاشور کے روزحسینی عزاداروں پر حملہ کیا۔