• امریکہ، ایران کے خلاف الزام تراشی اور جھوٹ پر اتر آیا ہے : خطیب جمعہ تہران

    امریکہ، ایران کے خلاف الزام تراشی اور جھوٹ پر اتر آیا ہے : خطیب جمعہ تہران

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷

    تہران کے خطیب جمعہ نے یمن کے سلسلے میں ایران پر امریکی الزام تراشیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف جھوٹ بولنے پر اتر آیا ہے۔

  • الحمد للہ علی مولا بنے!

    الحمد للہ علی مولا بنے!

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱

    سرتاج انبیا ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے ۱۸ ذی الحجہ سنہ ۱۰ ہجری میں یعسوب الدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو اپنے وصی اور خلیفہ کے طور پر منتخب فرمایا اور غدیر خم میں اس امر الٰہی کا باضابطہ طور پر اعلان اس وقت کیا جب آپ اپنے آخری حج سے ہزاروں حاجیوں کے ہمراہ واپس مدینے کی جانب لوٹ رہے تھے۔

  • بزم یاد علی (ع) ۔ ویڈیو

    بزم یاد علی (ع) ۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۲

    ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں عید سعید غدیر کے پر مسرت اور مبارک موقع پر انجمن غلامان سیدہ زینب لکھنؤ کے زیر اہتمام ایک محفل مقاصدہ کا اہتمام کیا گیا۔

  • منقبت - چلو غدیر چلیں

    منقبت - چلو غدیر چلیں

    Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    منقبت خواں : سید علی دیپ رضوی

  • روز عید غدیر کے اعمال (ترجمہ کے ساتھ)

    روز عید غدیر کے اعمال (ترجمہ کے ساتھ)

    Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    ۱۸ ذی الحجہ،عید اللہ الاکبر، عید سعید غدیر کی مناسبت پر اس روز کے مخصوص اعمال ملاحظہ فرمائیں!

  •  واقعۂ غدیرکی منظر کشی

    واقعۂ غدیرکی منظر کشی

    Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • غدیر خم میں کیا ہوا؟ایک طائرانہ نظر

    غدیر خم میں کیا ہوا؟ایک طائرانہ نظر

    Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰

    غدیر خم میں کیا کچھ ہوا یہ جاننے کے لئے ایک مختصر مقالہ ملاحظہ فرمائیں!

  • ایران، عراق اور پوری دنیا میں جشن عید غدیر

    ایران، عراق اور پوری دنیا میں جشن عید غدیر

    Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا اور خاص طور پر نجف اشرف میں عید غدیر کا جشن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔