• سعودی عرب میں گرفتاریوں کا نیا سلسلہ، 298 افراد گرفتار

    سعودی عرب میں گرفتاریوں کا نیا سلسلہ، 298 افراد گرفتار

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵

    سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ کل رات 298 افراد کو گرفتار کیا گی کہ جن میں اہم حکومتی عہدیدار اور کئی فوجی اور اعلی پولیس حکام بھی شامل ہیں۔

  • کیا بحرانوں کے بادشاہ کا وقت قریب ہے؟! ۔ کارٹون

    کیا بحرانوں کے بادشاہ کا وقت قریب ہے؟! ۔ کارٹون

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶

    آجکل میڈیا میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کی طبیعت کو لے کر متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔ مگر سعودی عرب میں جو ایک بار پھر سعودی شہزادوں کی دھر پکڑ کا سلسلہ شروع ہوا ہے، وہ اس بات کی علامت ہے کہ اس وقت سعودی عرب میں حالات معمول کے مطابق آگے نہیں بڑھ رہے۔ ظاہراً قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان نے مسند بادشاہت کے حصول کے لئے اپنی جارحانہ جد وجہد شروع کر دی ہے جس کے تحت ممکنہ خطرہ تصور کئے جانے والے کئی شہزادوں پر غداری کا الزام لگا کے انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا ہے۔

  • سعودی عرب میں ایک اور شہزادہ گرفتار، تعداد 4 ہو گئی

    سعودی عرب میں ایک اور شہزادہ گرفتار، تعداد 4 ہو گئی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱

    سعودی حکومت نے ولی عہد کے اہم ترین سیاسی حریفوں کو راستے سے ہٹانے اور بن سلمان کی بادشاہت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے 4 شہزادوں کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

  • سعودی عرب میں شہزادوں کی دھر پکڑ پھر شروع

    سعودی عرب میں شہزادوں کی دھر پکڑ پھر شروع

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶

    سعودی حکومت نے ولی عہد کے اہم ترین سیاسی حریفوں کو راستے سے ہٹانے اور بن سلمان کی بادشاہت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے، دو شہزادوں کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

  • سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات

    سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴

    صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔

  • سعودی شہزادے کا آل سعود پر اعتراض! ۔ کارٹون

    سعودی شہزادے کا آل سعود پر اعتراض! ۔ کارٹون

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲

    سعودی عرب کے ایک شہزادے سلطان بن خالد آل سعود نے ملک میں آزادی اور سماجی نشاط و شادابی کے نام پر سعودی حکومت کے غیر اسلامی و اخلاقی اقدامات پر اعتراض کیا ہے۔اس نے آل سعود حکام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہےکہ اب سعودی عرب ناقابل تحمل ہو چکا ہے،لگتا ہے جلد ہی اس ملک میں شراب بھی حلال ہو جائے گی!!

  • کچھ حاصل نہ ہوا سعودی خاندان کو! ۔ کارٹون

    کچھ حاصل نہ ہوا سعودی خاندان کو! ۔ کارٹون

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶

    یمن میں جاری آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کو چار سال گزر گئے مگر جنگ سے قبل آل سعود کے بیان کردہ اغراض و مقاصد میں سے ایک مقصد بھی اب تک پورا نہ ہو سکا اور روانہ اپنے نمکخواروں کے جنازے اٹھانے کے لئے آل سعود کو کچھ تابوتوں کی ضرورت پڑتی ہے۔

  • سوشل میڈیا پر ٹرول کیوں ہوئے شاہ سلمان + مقالہ

    سوشل میڈیا پر ٹرول کیوں ہوئے شاہ سلمان + مقالہ

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳

    سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسان کا اثرو رسوخ، طاقت اور تسلط چاہے جتنا بڑھ جائے وہ کمزور ہی رہتا ہے ۔ اس ویڈیو پر عرب سوشل میڈیا پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو کافی قدیمی ہے ۔

  • عراقی وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب کے اغراض و مقاصد

    عراقی وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب کے اغراض و مقاصد

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱

    عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے گذشتہ روز سترہ اپریل کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا اور اس ملک کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات اور گفتگوکی-

  • ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: سعودی فرمانروا نے میلانیا کا ہاتھ چوما

    ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: سعودی فرمانروا نے میلانیا کا ہاتھ چوما

    Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹

    امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی فرمانروا نے میری اہلیہ کا ہاتھ چوما۔