• دعائے عرفہ - عربی متن + آڈیو اردو ترجمہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    حضرت امام حسین علیہ السلام کی مشہور دعائے عرفہ پیش خدمت ہے۔

  • عرفہ خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا دن

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶

    دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں آج شام کے وقت منعقد ہوں گے اور مخلوق اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کریں گے۔

  • عرفہ کے دن اور رات کے اعمال

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔