• شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود

    شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود

    Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔

  • ایران میں  ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ اعمال شب قدر

    ایران میں ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ اعمال شب قدر

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران میں اعمال شب قدر حفظان صحت کے اصولوں اور ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے معنوی و روحانی ماحول میں انجام دئے گئے۔

  • آج طے ہو جائے گا، کسے کیا ملنا ہے...!

    آج طے ہو جائے گا، کسے کیا ملنا ہے...!

    May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    روایات کی روشنی میں اگلے ایک سال کی تقدیر ماہ رمضان کی تیئیسویں شب میں اپنے حتمی مرحلے تک پہونچ جاتی ہے۔

  • اطباء، طبیبِ کائنات کی بارگاہ میں۔ ویڈیو

    اطباء، طبیبِ کائنات کی بارگاہ میں۔ ویڈیو

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳

    گزشتہ شب دوسری شب قدر اور وصی رسول، عدل مجسم، اب الحسنین (ع)، امیر المومنین حضرت علی سلام اللہ علیہ کی شب شہادت کی مناسب پر ایران کے چپے چپے پر فرزندان اسلام و قرآن اپنے معبود حقیقی کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور اپنے لئے سامان بخشش فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مولا و مقتدیٰ کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ اس درمیان ایران کے شہر شیراز سے بھی ایک ویڈیو سامنے آئی جہاں پاسبان صحت، ڈاکٹروں اور نرسوں نے اعمال شب قدر کا خصوصی اہتمام کیا تھا۔

  • اعمال شب قدر اور مولائے کائنات کا غم

    اعمال شب قدر اور مولائے کائنات کا غم

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹

    ایران اور عراق سمیت آج دنیا بھر میں یوم شہادت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام منایا جارہا ہے جبکہ گزشتہ رات دوسری شب قدر کے اعمال بجا لائے گئے اور پورے ایران کی فضا دعاؤں اور مناجات کی صداؤں سے گونجتی رہی ۔

  • شب قدر کے مخصوص اعمال

    شب قدر کے مخصوص اعمال

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰

    شبِ قدر ایسی عظيم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزار مہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔

  • مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج

    مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    اس مہینے کی خاص عبادات میں دعا بھی ہے اور وقت دعا کی قبولیت کا بھی خاص وقت ہوتا ہے اور شب ھای قدر سے بہتر اور کوئی وقت نہیں اس لئے ہمیں چاہیئے کہ شب ھای قدر میں اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ دعا مانگیں۔

  • شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود

    شب قدر اور شب ضربت مولود کعبہ میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔