-
مسلمانوں کا دشمن اور ایران کے خلاف زہر اگلنے والا موساد کا ایجینٹ نکلا
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷امریکا کی اوڈی سی ویب سایٹ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سکریٹری خارجہ عادل الجبیر مکمل طور پر اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے کنٹرول میں ہیں ۔
-
سعودی حکومت دہشتگردانہ افکار کا سرچشمہ ہے
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف ریاض کے بے بنیاد الزامات ، حقیقت کو الٹنے کی ناکام کی کوشش
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱پاکستان کے دورے کے موقع پر سعودی وزیر مملکت برای خارجہ امور عادل الجبیر کے ایران کے خلاف الزامات نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی ریاض کی نئی کوششوں کو طشت از بام کر دیا-
-
سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے والا ملک: بہرام قاسمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر انتہاپسندی، تشدد اور دہشتگردی کا اصل مرکز ہے اس لئے وہ دوسروں پر الزامات عائد کرنے کی حیثیت نہیں رکھتا۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا بیان حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش : ایرانی سفیر
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ وطن عزیز ایران گزشتہ چار دہائیوں سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کا شکار ہے جبکہ سعودی وزیر مملکت کا حالیہ دعوی، دنیا میں تسلیم شدہ حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے.
-
سعودی غبارے میں ہوا سوراخ! ۔ کارٹون
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷مڈل ایسٹ آئی نے ایک باخبر ذریعے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے تجربے کار وزیر خارجہ عادل الجبیر کی انکے عہدے سے برطرفی در حقیقت اس جرم کی سزا ہے کہ انہوں نے جمال خاشقجی قتل کے معاملے میں ولیعہد بن سلمان کی پشتپناہی نہیں کی۔
-
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر عہدے سے بر طرف
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۰سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں بڑے پیمانے پرتبدیلیاں کردیں ۔
-
عادل الجبیر برطرف، العساف نئے سعودی وزیر خارجہ مقرر
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۵سعودی عرب کے بادشاہ نے عادل الجبیر کو ان کے عہدے سے برطرف کرکے ابراہیم العساف کو نیا وزیر خارجہ مقرر کردیا جبکہ سعودی ولی عہد نے ایک بار پھر اپنے چچازاد بھائی خالد بن طلال بن عبدالعزیز کو گرفتار کروادیا ہے
-
سعودی ولی عہد جمال خاشقجی کے قتل پرجوابدہ نہیں : سعودی وزیر خارجہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جوابدہ ٹھہرا کر ہٹانے کا مطالبہ ڈیڈ لائن ہے۔
-
سعودی عرب جھانسے میں آیا! ۔ کارٹون
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴شام پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ شام میں امریکی فوج کے بجائے عرب فوجوں کو تعینات ہونا چاہئے۔انکی اسی منشا کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ الجبیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوج شام بھیجنے کو تیار ہیں!!! ٹرمپ بھی انکے اس بیان پر زیر لب مسکرا دئے ہوں گے!