-
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا غم و غصہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴فلسطینی عوام نے کل 26 نومبر کو "یوم غضب" سے موسوم مظاہروں کا انعقاد کرکے صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کی مذمت کی، اور امریکہ اور اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کیا- اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی عوام پر حملے کرکے کم از کم 77 افراد کو زخمی کردیا-
-
مظلوم فلسطینیوں پر گولیاں برساتے صیہونی + ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶دنیا حاموش ہے اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم اور مظالم جاری ہیں۔
-
الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے، دسیوں فلسطینی طالبعلم زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۴غرب اردن کے شہر الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی طالبعلم زخمی ہوگئے۔
-
صیہونیوں پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰فلسطین کے نوجوانوں نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
-
الخلیل پر یہودی آبادکاروں کی یلغار
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴یہودی آبادکاروں نے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں پر پتھراؤ کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے مزید فلسطینی مکانات مسمار کئے۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد فوجی، بے سہارا فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرتے ہوئے۔فسلطینی باشندوں کی زمینوں اور انکے مکانات کو ہڑپنا یا انہیں مسمار کرنا، صیہونی دہشتگرد اپنا حق سمجھتے ہیں فلسطینی مکانات کی مسماری صیہونی درندوں کے معمولات زندگی کا صحہ بن چکی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵شمال مشرقی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل کے اوچھے ہتھکنڈے
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت جہاں ایک جانب غزہ پر جارحیت کر رہی وہیں آزادی اظہار رائے پر بھی پابندی عائد کی ہے۔
-
صحافیوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰حالیہ دنوں میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی عوام کے درمیان بارہا تصادم ہوا ہے۔اس درمیان صیہونی دہشتگردوں نے اپنے ہم وطن افراد کی روداد غم کیمرے میں قید کرنے والے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
پہچانئے صیہونی مزاج کو ۔ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی درندے خواتین اور بچوں پر آنسو گیس کے گولے پھینکتے ہوئے۔دہشتگرد صیہونی فوجی عام طور پر فلسطینی باشندوں کے خلاف زہریلی گیس کے گولے استعمال کرتے ہیں۔