• ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو

    ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    گزشتہ جمعہ کو ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک ۲۰ سالہ فلسطینی نوجوان کے سر پر گولی مار دی تھی جس کی تاب نہ لا کر کے اس نے دم توڑ دیا۔المیزان نامی حقوق انسانی مرکز کے مطابق گزشتہ مارچ ۲۰۱۸ سے اس سال ۲۲ فروری تک غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کے سبب کم از کم ۲۳۰ فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں چالیس بچے، دو خواتین، دو نامہ نگار، تین امدادی کارکن اور آٹھ معذور افراد شامل ہیں۔

  • اسرائیلی فوج کی بربریت، فلسطنیی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوج کی بربریت، فلسطنیی نوجوان شہید

    Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶

    اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اندھا دھند گولیاں چلا کر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

  • پتھروں سے پیشرفتہ میزائلوں تک کا سفر/ ایک دلچسپ داستان

    پتھروں سے پیشرفتہ میزائلوں تک کا سفر/ ایک دلچسپ داستان

    Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳

    فلسطین کی تحریک حماس کی تشکیل 1987 میں ہوئی تھی اور اسی وقت سے یہ تنظیم فلسطینی قوم کی حفاظت اور فلسطینیوں کے سلب شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے مصروف عمل ہے ۔

  • حماس نے اسرائیل کو طاقت دکھائی! ۔ ویڈیو۔ تصاویر

    حماس نے اسرائیل کو طاقت دکھائی! ۔ ویڈیو۔ تصاویر

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳

    فلسطین:غزہ کے الکتیبہ اسکوائر پر ہزاروں فلسطینی اکٹھا ہوئے اور انہوں نے مزاحمتی تنظیم حماس کی اکتیسویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر حماس کے جوانوں نے اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔

  • البیرہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی جوان کی شہادت

    البیرہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی جوان کی شہادت

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے صنعتی علاقے البیرہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

  • فلسطینیوں کی آرٹ گیلری ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کی آرٹ گیلری ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷

    فلسطینی باشندے اپنے پامال شدہ فطری و انسانی حقوق کی بازیابی کے لئے مختلف شکلوں میں اپنی جد و جہد جاری رکھتے ہوئے اپنے عزم و ارادے کا اعلان کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں فلسطین میں جا بجا دیواروں پر بنی پینٹنگز اور فلسطینی آرٹسٹوں کی تیار کردہ ایک آرٹ گیلری کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں انکا آہنی عزم و حوصلہ بخوبی عیاں ہے۔

  • فلسطینی جائیداد پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    فلسطینی جائیداد پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵

    غاصب صیہونی دہشتگرد مقبوضہ فلسطین کے علاقے خان الاحمر کے باشندوں کو باہر کھدیڑ کر ان کی آبائی سرزمین کو تاراج کرنے کے درپے ہیں۔

  • صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد

    صیہونی درندوں کا فلسطینی خواتین پر ظلم و تشدد

    Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵

    صیہونی درندوں نے فلسطین کے نہتے عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور وہ اپنے جبر و استبداد کی راہ میں معصوم اور نہتے خواتین اور بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے