•  شہادت حضرت سکینہ علیہا سلام /  نوحے

    شہادت حضرت سکینہ علیہا سلام / نوحے

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴

    پانچ صفر سنہ ۶۱ ہجری ( ایک روایت کے مطابق) سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی کم سن بچی حضرت رقیہ (سکینہ) علیہا سلام کی شہادت ہے، اس موقع پر خاندان اہلبیت علیہم السلام کے سبھی چاہنے والوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔

  • امام حسین علیہ السلام کی رہبری میں | پہلی قسط

    امام حسین علیہ السلام کی رہبری میں | پہلی قسط

    Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۳

    اسلام کو کس چیز نے بچایا ہے؟ ماضی کی بنسبت عزاداری میں بہتری آنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی پہلی قسط 

  • پا پیاده کاروان، سوئے کربلا رواں دواں

    پا پیاده کاروان، سوئے کربلا رواں دواں

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  •  نوحہ-نجات دہندہ بشریت کہاں ہے؟|Farsi sub Urdu

    نوحہ-نجات دہندہ بشریت کہاں ہے؟|Farsi sub Urdu

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۵

    کب وارثِ حسینؑ آئے گا اور انسان کو اس دور کے یزیدوں اور فرعونوں سے نجات دلائے گا اور ساری دنیا میں عدل کا نفاذ کرے گا۔۔ آج ہر انسان اُس نور اور صبح کے انتظار میں ہے جو اُسے ظلم اور بے عدلی کے اس چنگل سے آزاد کروائے۔۔ وہ کوئی اور نہیں وہ فقط نبوت اور امامت کے تنہا وارث حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف کی ذات مبارک ہے، جو اس زمانے میں حقیقی وارثِ حسینؑ ہیں۔۔ فارسی زبان کا یہ منفرد انداز میں پڑھا گیا نوحہ عزاداری کے حقیقی اہداف بیان کرتا ہے،

  • کربلائے معلیٰ کی شاندار فضائی ویڈیو

    کربلائے معلیٰ کی شاندار فضائی ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲

    فضا سے لی گئی کربلا کی خوبصورت فوٹیج!

  • اربعین حسینی کے ملین مارچ کا ذرائع ابلاغ کی جانب سے انعکاس کا پروگرام

    اربعین حسینی کے ملین مارچ کا ذرائع ابلاغ کی جانب سے انعکاس کا پروگرام

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱

    اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اس سال اربعین حسینی کے موقع پر تینتالیس ملکوں کے تقریبا چار سو ٹی وی چینلوں کے لگ بھگ سولہ سو نامہ نگار رپورٹنگ اور صورت حال سے باخبر کریں گے۔

  • امام حسینؑ؛ میرے پہلے اور آخری دوست | Farsi sub Urdu

    امام حسینؑ؛ میرے پہلے اور آخری دوست | Farsi sub Urdu

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸

    فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خوان حامد زمانی نے اپنی آواز سے شعروں کی تاثیر میں اضافہ کیا ہے۔۔

  • نوحہ : قسم شبیرؑ کی خوابیدہ ملت کو جگائیں گے

    نوحہ : قسم شبیرؑ کی خوابیدہ ملت کو جگائیں گے

    Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۶

    - کلام : جعفرعسکری جعفر -نوحہ خواں: عاطر حیدر- پیشکش : دستہ امامیہ -2018