نیویارک کے مجسمہ آزادی پر ایک امریکی خاتون نے مظاہرہ کیا۔ 44 سالہ تھیرس پیٹریشیا اوکومو کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ مذکورہ خاتون امیگریشن پالیسی کے خلاف مظاہرہ کر رہی تھیں۔
شام کے فوجی اڈے حمیم پر حملہ آور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو
یمن میں فوج اور انصار اللہ کے مجاہدین نے جارح سودی اتحادی فوج کے ٹھکانوں پر کامیاب حملے کئے
پتھروں کو استعمال کر کے خوبصورت اور قابل استفادہ چیزیں بنائیے
بہن چاہے کتنی ہی چھوٹی ہی کیوں نہ ہو یا چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوجائے اپنے بھائیوں کا خیال رکھنا نہیں بھولتی
شام کے صوبہ حمص کے علاقے الرستان کو تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کروالیا گیا
یوم نکبت کے موقع پر سینکڑوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کردیا
ایک بڑی اور بوسیدہ عمارت کو گرائے جانے کا منظر
سعودی عرب کے شہزادے حالیہ دنوں میں محمد بن سلمان کے اقدامات سے تنگ ملک سے فرار ہو رہے ہیں اور اقتصادی تنگی کی وجہ سے خودکشی کر رہے ہیں۔
اس ہنرمند نے پنسلوں کی نوکیں تراش کر انہیں ایک خوبصورت مجسمے کی شکل دے دی ہے !!!