• یہ دور، سافٹ وار کا دور ہے! ۔ گرافک

    یہ دور، سافٹ وار کا دور ہے! ۔ گرافک

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸

    آج کا دور سافٹ وار کا ہے دور ہے،جو اس میدان میں تیاری کے ساتھ نہ اتر سکا، اس کا مغلوب ہونا طے ہے! رہبر انقلاب اسلامی سافٹ وار کے سلسلے میں فرماتے ہیں کہ شیعہ قوم کا فرض ہے کہ وہ اپنے پیام حق کو دوسروں تک پہونچانے کے لئے جدیدترین اور ماڈرن طریقۂ کار کو اپنائے۔ایک اور مقام پر آپ فرماتے ہیں کہ نفسیاتی جنگ جسے آج سافٹ وار بھی کہا جاتا ہے،اس میں دشمن آپ کے معنوی (و نظریاتی) محاذ کو نشانہ بنا کر اسے منہدم کرنا چاہتا ہے۔

  • شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ گرافک

    شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ گرافک

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳

    پردہ ایک خاتون پرصرف فرض ہی نہیں اس کا حق بھی ہے!اگر زمانہ ایک خاتون کو اُس کے فطری حق سے محروم کر دے تو وہ یقینی طور پر غیر محفوظ ہو جاتی ہے اور اس میں ذاتی اور نفسیاتی طور پر عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو جاتا ہے۔

  • امریکہ رو بزوال ہے ! ۔ گرافک

    امریکہ رو بزوال ہے ! ۔ گرافک

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای، دل میں امریکہ کے تئیں نرم گوشہ رکھنے والوں کو اسکی اصل ماہیت کی جانب متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’جو لوگ امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ کے قائل ہیں وہ یہ سمجھ لیں کہ امریکہ رو بزوال ہے!‘‘ امریکہ کے بارے میں یہ بات اس شخصیت نے کہی ہےجس کے ہاتھ میں عالم سامراج کی نبض ہے اور وہ اسکی ماہیت و حقیقت سے پوری طرح واقف ہے۔

  • یوم پدر مبارک!

    یوم پدر مبارک!

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰

    ۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے!

  • علی (ع) آگئے، مبارک ہو!

    علی (ع) آگئے، مبارک ہو!

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵

    ہجرت سے ۲۳ سال قبل ۱۳ رجب المرجب کو نگین امامت و ولایت، مولیٰ الموحدین، امیر المومنین،وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، امام علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت خانۂ کعبہ میں ہوئی۔

  • اسلامی انقلاب ایک تناور درخت ۔ گرافک

    اسلامی انقلاب ایک تناور درخت ۔ گرافک

    Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳

    ایران کا اسلامی انقلاب گزشتہ چالیس سال میں خوب پھولا پھلا اور دنیا میں جا بجا اسکے بہت سے قیمتی میٹھے ثمرات سامنے آئے۔

  • چالیس سال کی کہانی،ایک تصویر کی زبانی ۔ گرافک

    چالیس سال کی کہانی،ایک تصویر کی زبانی ۔ گرافک

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    انقلاب اسلامی نے گزشتہ چالیس برس کے دوران امریکہ کو ہمیشہ رسوا کن شکست دی ہے اور اسکے سپر پاور ہونے کے بھرم کو خاک میں ملا کر رکھ دیا۔

  • اسلامی انقلاب کی برکتیں (4) ۔ گرافک

    اسلامی انقلاب کی برکتیں (4) ۔ گرافک

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹

    اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔

  • اسلامی انقلاب کی برکتیں (۳) ۔ گرافک

    اسلامی انقلاب کی برکتیں (۳) ۔ گرافک

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶

    اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔

  • یا خود گئے یا نکال دئے گئے! ۔ گرافک

    یا خود گئے یا نکال دئے گئے! ۔ گرافک

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸

    امریکہ کے پینتالیسویں صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت کے آغاز سے اب تک 50 سے زائد امریکی وزرا یا اعلیٰ عہدے دار یا تو استعفیٰ دے چکے ہیں یا پھر انہیں صدر کے ہاتھوں برخاست کیا جا چکا ہے! ٹرمپ کا دور صدارت 20 جنوری 2017 کو آغاز ہوا اور اگر دیکھا جائے تو اوسطا ہر ماہ دو سے زائد عہدے داروں نے ٹرمپ سے خدا حافظی کی ہے! اب آئندہ دیکھئے اور کیا کیا ہوتا ہے!