• خاتون کی قدروقیمت  | Farsi Sub Urdu

    خاتون کی قدروقیمت | Farsi Sub Urdu

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳

    کیا خواتین کی اصل قدروقیمت صرف اُن کی جنسی خوبصورتی اور چہرے کی خوبصورتی ہے؟ دیکھیے اس موضوع پر اسلام کی نظر۔

  • انسانی حقوق کا سعودی ورژن! ۔ کارٹون

    انسانی حقوق کا سعودی ورژن! ۔ کارٹون

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴

    قبیلۂ آل سعود کے سیاہ کارناموں میں بہت سے موارد کو شامل کیا جا سکتا ہے جیسے یمن کی گزشتہ چار برس سے جاری تاراجی،حکومت مخالف جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل، اپنے ملک کے حریت پسند اور آزاد ضمیر عناصر کو دبوچ کر انہیں شدید ایذائیں پہونچانا، اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کا فوری طور پر گلا گھونٹ دینا وغیرہ۔مگر چونکہ یہ قبیلہ مالدار بہت ہے، اس لئے عالمی برادری کو اسکی ہر ادا پسند آتی ہے اور وہ اس کےسلسلے میں ’’ارے سب چلتا ہے‘‘ کی پالیسی پر عمل کرتی ہے!

  • پادریوں کی جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین

    پادریوں کی جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲

    پادریوں کی جنسی ہراسگی اور جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین سامنے آگئیں۔

  • سعودی عرب میں جیلوں میں بند خواتین قیدیوں کی ایذارسانی

    سعودی عرب میں جیلوں میں بند خواتین قیدیوں کی ایذارسانی

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹

    سعودی خواتین قیدیوں کے پیج نے آل سعود کی جیل میں ایک سرگرم سعودی خاتون کی ایذا رسانی کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خواتین کو مقدمات کا سامنا

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خواتین کو مقدمات کا سامنا

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰

    سعودی عرب میں گزشتہ برس کریک ڈاؤن کے دوران حراست میں لی گئیں انسانی حقوق کی خواتین رضاکاروں کو مقدمات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

  • سعودی خواتین پر لگام، نظر رکھنے کے لئے بنا ایپ، پوری دنیا میں ہنگامہ + مقالہ

    سعودی خواتین پر لگام، نظر رکھنے کے لئے بنا ایپ، پوری دنیا میں ہنگامہ + مقالہ

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱

    سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان کی ظالمانہ پالیسیوں سے پریشان ہوکر ملک سے فرار ہونے والی خواتین پر نظر رکھنے اور ان کو کنٹرول کرنے کے لئے سعودی حکومت نے ایک موبائل ایپ تیار کروایا ہے ۔

  • امریکا میں خواتین اور سیاه فاموں کے حقوق کی پامالی

    امریکا میں خواتین اور سیاه فاموں کے حقوق کی پامالی

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی جیلوں میں بند خواتین سیاسی قیدیوں پر تشدد

    سعودی جیلوں میں بند خواتین سیاسی قیدیوں پر تشدد

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶

    سعودی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کو مختلف طریقوں سے بدترین تشدد اور ایذاؤں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دوسری جانب العہد ویب سائٹ نے سعودی حوالات میں بند خواتین سیاسی قیدیوں کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔