• ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)

    ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ سید احسان خاندوزی اسلامی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو جدہ پہنچے تھے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ائمۂ بقیع علیہم السلام کی زیارت بھی کی۔

  •  قرآن و پیغمبر کے گستاخوں کے خلاف ایرانی عدلیہ کا غیرت مندانہ فیصلہ

    قرآن و پیغمبر کے گستاخوں کے خلاف ایرانی عدلیہ کا غیرت مندانہ فیصلہ

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷

    سوشل میڈیا پر اعلانیہ اور دانستہ طور پر کفر و الحاد پر مبنی اپنے اسلام و قرآن مخالف گستاخانہ اور بے شرمانہ بیانات و اقدامات کی اشاعت کرنے والے دو مجرموں کو آج صبح انکے انجام تک پہنچا دیا گیا اور انہیں سزائے موت دے دی گئی۔

  • اسلام ایک سیاسی دین ہے! (ویڈیو)

    اسلام ایک سیاسی دین ہے! (ویڈیو)

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲

    قائد انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی کی خصوصیات پر گفتگو کرتے ہوئے دین سے سیاست کی جدائی کے غلط تصور پر خط بطلان کھیچنے اور دین و سیاست کے اٹوٹ بندھن کو باور کرانے کو انکی بارز خصوصیات قرار دیا، آپ فرماتے ہیں: (انقلاب اسلامی سے قبل) جن افراد کا دین سے کوئی سروکار نہیں تھا وہ تو اپنی جگہ، حتی دیندار لوگ، یہاں تک کہ بعض علمائے دین بھی یہ نہیں مانتے تھے کہ اسلام، سیاسی امور میں مداخلت کر سکتا ہے، حالانکہ ابتدا سے اسلام کا ظہور ہی سیاسی عزائم کے ساتھ ہوا تھا!

  • آسٹریلیا میں رسول اکرم (ص) کی شان اقدس میں گستاخی

    آسٹریلیا میں رسول اکرم (ص) کی شان اقدس میں گستاخی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱

    آسٹریلیا کے ایک ٹیچر نے اس کلاس روم میں جس میں مسلم طالبعلم بھی تھے، اہانت آمیز تصویر دکھا کر آنحضرت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کی۔

  • پورے ایران میں جشن کا ماحول

    پورے ایران میں جشن کا ماحول

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴

    پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں رحمت للعالمین، خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔

  • رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰

    عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔

  • شان رسالت میں گستاخی کرنے والی خاتون پر ہندوستانی سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

    شان رسالت میں گستاخی کرنے والی خاتون پر ہندوستانی سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلام (ص) کے بارے میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق لیڈر نوپور شرما کے متنازعہ اور گستاخانہ بیان کے معاملے پر سخت سرزنش کی اور کہا کہ انہیں اس کے لئے  معافی مانگنی چاہئے۔

  • توہین رسالت، سڑکوں پر نکلے کشمیری مسلمان+ ویڈیو+ تصاویر

    توہین رسالت، سڑکوں پر نکلے کشمیری مسلمان+ ویڈیو+ تصاویر

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں پیغمبر اسلام کی شرمناک توہین کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستان میں مظاہرے، عام ہڑتال

    پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستان میں مظاہرے، عام ہڑتال

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹

    پیمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔

  • خوش نصیب لوگ۔ پوسٹر

    خوش نصیب لوگ۔ پوسٹر

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰

    روز قیامت جب تمام بندگان خدا کو یکجا اکٹھا کیا جائے گا تو بندے دو حصوں میں تقسیم ہوں گے، کچھ خوش نصیب اور کچھ بد نصیب۔ کچھ ہوں گے کہ جو بھوک و پیاس کی شدت سے تڑپ رہے ہوں گے اور کچھ ہوں گے جن کے لئے خدائے ذو الجلال کی جانب سے اسباب ضیافت فراہم ہوں گے۔ پیغمبر رحمت (ص) فرماتے ہیں کہ روز قیامت ضیافت الٰہی سے فیض یاب ہونے والے وہ ہوں گے جو دنیا میں اللہ کی خاطر ماہ ضیافت یعنی ماہ رمضان میں روزہ رکھتے رہے ہوں گے۔