• شہر نبی میں ظلم کا یہ واقعہ ہوا !

    شہر نبی میں ظلم کا یہ واقعہ ہوا !

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸

    ننھے شہید کو خراج تحسین : کلام سید آئمن رضوی ( قم المقدسہ)

  • شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون

    شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷

    چند روز قبل مدینۃ النبی میں ایک چھے سالہ کمسن بچے کا سر ایک وہابی نے صرف اس لئے قلم کر دیا کہ اسکی ماں نے قاتل کی ٹیکسی میں سوار ہونے کے بعد ’’محمد (ص) و آل محمد (ع)‘‘ کی خدمت میں درود شریف کا نذرانہ پیش کیا تھا۔۔قبیلۂ آل سعود کے پروردہ ایک تکفیری و وہابی دہشتگرد کے اس ہولناک اور انسانیت سوز جرم کے خلاف ابھی تک سعودی قبیلے یا ذمہ دار عالمی اداروں کی طرف سے کوئی آواز سنائی نہیں دی ہے اور گویا جو ہوا اچھا ہوا!

  • چھ سالہ زکریا کا  سعودی عرب میں بہیمانہ قتل ، کہاں ہیں انسانی حقوق کے دعوے دار؟ !/ فوٹو کلیپ

    چھ سالہ زکریا کا سعودی عرب میں بہیمانہ قتل ، کہاں ہیں انسانی حقوق کے دعوے دار؟ !/ فوٹو کلیپ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰

    چھ سالہ زکریا بدر علی الجابر اپنی ماں کے ساتھ زیارت کی غرض سے مشرقی سعودی عرب کے ’’الاحساء‘‘ نامی علاقے سے مدینۂ منورہ آیا تھا۔ جس وقت اسکی ماں اسے لے کر ایک ٹیکسی میں سوار ہوئی اور سوار ہونے کے بعد ذکر صلوات زبان پر جاری کیا تو اسے سن کر ٹیکسی ڈرائیور نے اس سے شیعہ ہونے کے بارے میں پوچھا۔ جب اسے ’’ہاں‘‘ میں جواب ملا تو اس نے ایک دکان پر جا کر ایک شیشے کی بوتل لی، اسے توڑا اور اس سے گاڑی میں بیٹھے چھ سالہ نونہال کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔

  • سعودی وہابیت کا ایک اور ہولناک جرم !

    سعودی وہابیت کا ایک اور ہولناک جرم !

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰

    سعودی عرب کے ایک وہابی نے رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت کو جانے والے ایک چھ سالہ بچے کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔

  • سعودی عرب میں معصوم شیعہ بچے کا بہیمانہ قتل

    سعودی عرب میں معصوم شیعہ بچے کا بہیمانہ قتل

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶

    چھ سال کے معصوم سعودی شیعہ بچے کو جو اپنی ماں کے ساتھ مدینہ منورہ میں مسجد النبی اور روضہ رسول کی زیارت کے لئے جارہا تھا انتہائی بہیمانہ طریقے سے شہید کردیا گیا