• یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے !

    یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے !

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰

    یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط قدس سے مختص ہو۔ مستضعفین کا مستکبرین کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ ایسی اقوام کا عَالَمی طاقتوں سے مقابلے کا دِن ہے جو امریکہ اور دوسروں کے ظلم تلے دبی ہوئی ہوں۔

  • صحرائے طبس میں امریکی شکست !!!- ویڈیوز

    صحرائے طبس میں امریکی شکست !!!- ویڈیوز

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰

    امریکی ہیلی کاپٹروں کی ایران میں آمد اور اللہ کی غیبی مدد سے اُن کا زمین بوس ہونا اُن لوگوں کے لئے جو روحانیت کو اہمیت نہیں دیتے لمحۂ فکریہ ہے۔۔

  • معنویت کی بہار

    معنویت کی بہار

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انسانی بہار کا مظہر کیا ہے؟

  • شعبان، ماہ دعا و مناجات ۔ پوسٹر

    شعبان، ماہ دعا و مناجات ۔ پوسٹر

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰

    ماہ شعبان جیسے ماہ رحمت و مغفرت اور ماہ دعا و مناجات کہا جاتا ہے،یہ سرکار رسالت، رحمۃ للعالمین حضرت ختمی مرتب صلیٰ اللہ علیہ والہ و سلم سے بھی منسوب ہے۔ آنحضرت نے اس ماہ کو اپنا مہینہ قرار دیا ہے۔ بہت سے اعمال اور دعائیں اس ماہ کے لئے اسلامی کتب میں مذکور ہیں جن میں سے اہم صلوات شعبانیہ ہے جسے روز بعد نماز ظہرین پڑھا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ مناجات شعبانیہ بھی ایک عظیم مناجات ہے جس کو پڑھنے پر علماء بے حد تاکید فرماتے ہیں۔

  • مقامِ حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    مقامِ حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰

    حضرت زینبؑ کی شخصیت سانحہ کربلا کے بعد ایک ’’ولی الٰہی‘‘ کے عنوان سے اس طرح درخشاں اور نمایاں ہوئی کہ جس کی مثال نہیں‌ملتی۔

  • امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا

    امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-

  • ہادیؐ کی ولادت | Arabic Sub Urdu

    ہادیؐ کی ولادت | Arabic Sub Urdu

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    عربی زبان مٰیں خوبصورت انداز میں پیغمبرِ خدا ؐ کی شان مبارک میں نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا ہے جو اردو سبٹائٹل کے ساتھ عاشقان رسولِ خدا ؐ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔

  • غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں

    غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰

    کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟

  • انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

    انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸

    جوانوں کو لاحق خطرات میں سے ایک بڑا خطرہ التقاطی افکار ہیں۔ التقاطی افکار یعنی وہ افکار جو صحیح اور غلط افکار کی باہمی ملاوٹ سے تشکیل پاتے ہیں۔ اگر مکمل غلط افکار پیش کئے جائیں تو ان کا خریدار و شکار کوئی بھی صاحب عقل و فہم شخص نہیں ہوتا ہے لیکن اگر درست افکار میں غلط افکار کو مخلوط کردیا جائے تو یہ وہ مقام ہے جہاں پر ہر کس و ناکس صحیح اور غلط افکار میں تمیز نہیں کر سکتا ہے۔

  • امریکا دنیا کے مقابلے میں! ۔ پوسٹر

    امریکا دنیا کے مقابلے میں! ۔ پوسٹر

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    امریکی دہشتگردی اور اسکے ظلم و ستم سے تنگ آئے ہر ملک اور ہر خطے کے باشندوں کی وہی آواز ہے جو سفید فام امریکی افسر کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کی تھی، یعنی ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘!