فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت کے خلاف مزید اقدامات عمل میں لانے جانے کی اپیل کی ہے۔
افریقی ممالک کے سربراہوں نے افریقی یونین کے اجلاس میں غزہ میں جنگ کا بندی کا مطالبہ کیا۔
خبری ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ نے صیہونی حکومت کے خلاف، ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں نئی شکایت درج کرائی ہے۔
نمیبیا کے صدر ہیج گینگوب 82 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے انہیں 3 ہفتے قبل ہی کینسر کا مرض تشخیص ہوا تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے اقدام کو سراہا ہے-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے مصر میں دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں اکسٹھ افراد کی ہلاکت کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
سعودی عرب اور افریقی ملکوں نےایک بیان میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
کینیا کے جنوب مشرقی شہر ممباسہ میں آج فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ ہونے کی خبر ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فلسطین میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں پر بمباری اور طاقت کے وحشیانہ استعمال سے انسانوں کا دل مجروح ہوا ہے۔