• 2 لاکھ سال پرانی غار،

    2 لاکھ سال پرانی غار، "دربند رشی"۔ (ویڈیو)

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰

    ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار کے قریب ایک غار واقع ہے جس کی عمر دو سے ڈھائی لاکھ برس بتائی جاتی ہے۔ رشی نام کے ایک قریے کے جنوب میں واقع "دربند رشی" نامی یہ غار پہلی بار اٹھارہ برس قبل آثار قدیمہ کے ایک ایرانی ماہر ڈاکٹر جہانی کے ذریعے دریافت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس غار کو اب ایک نجی سیاحتی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اب اس دلچسپ اور حیرت انگیز غار کو ایک ریسٹورینٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے اس غار کو عصر حجر کے شکارچی استعمال کیا کرتے تھے۔

  • تبریز ایک نگاہ میں

    تبریز ایک نگاہ میں

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹

    ایران،تبریز کے حسین مناظر

  • ایران - اذربایجان

    ایران - اذربایجان

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱

    ایران - اذربایجان کے حسین قدرتی مناظر

  • تہران توچال

    تہران توچال

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴

    تہران توچال کے دلکش مناظر

  • ایران: البرز پہاڑیاں

    ایران: البرز پہاڑیاں

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹

    ایران البرز پہاڑیوں پر موسم بہار کے حسین مناظر

  • ایران   4K

    ایران 4K

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    ایران هزاروں ابشار کا ملک

  • ایران میں بکھری قدرتی رعنائی کی کچھ جھلکیاں

    ایران میں بکھری قدرتی رعنائی کی کچھ جھلکیاں

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴

    ایرانِ اسلامی میں جابجا صناعی قدرت کے حسین نظارے ہر دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بناتے نظر آتے ہیں۔