تہران کے مصلائے امام خمینی میں قرآن کریم کی اکتیسویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ، ایران کے وزيرثقافت کی موجودگی میں ہوا۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے تیسرے بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی نمائش کا دورہ کیا۔ بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی سرگرمیاں دو نومبر سے شروع ہوگئی ہے۔