سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کے اندر تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مسجد الحرام میں برفباری کو دکھانے والی ویڈیو فیک نکلی۔
العدہ الجدید کے مطابق سعودی ولی عہد نے خانہ کعبہ کے امور کے سربراہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا حکم دے کر اسے مجبور کیا ہے کہ وہ اپنے 600 ملین سعودی ریال کے اثاثوں کو اب بھول جائے۔
"دحوالارض" سے مراد زمین کی خشکی کا پانی کے اندر سے باہر آنا ہے۔ اس طرح سے دحوالارض وہ دن ہے کہ جس دن زمین خانہ کعبہ کے نیچے سے پھیلائی گئی اور خدا کی رحمت تمام مخلوقات کے شامل حال ہوئی۔
پیشرفتہ مشینوں کے ذریعے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ہو رہی ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔
ایران کے صوبے کاشان میں تیار ہونے والا گلاب کا عطر اور عرق، عالمی شہرت کا حامل ہے۔
22دسمبر کو چاند دیکھ کر قبلہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی 15 محرم الحرام کو آب زمزم اور ایرانی عرق گلاب سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔
نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ پر حملے کرنے والے مبینہ مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گيا۔