Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴
ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں نے کارنر میٹنگوں اور بااثر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں اندرونی مسائل ، اقتصادی مشکلات اور خارجہ امور کے بارے میں اپنی پالیسیوں
پر روشنی ڈالنے کے ساتھ قومی وحدت اسلامی کو یقینی بنائے رکھنے کی ضرورت پر دیا ہے۔