• عرفہ کی اہمیت اور اسکے شب و روز کے اعمال

    عرفہ کی اہمیت اور اسکے شب و روز کے اعمال

    Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰

    روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔

  • دعائے عرفہ - عربی متن + آڈیو اردو ترجمہ+  ویڈیو عربی + فارسی

    دعائے عرفہ - عربی متن + آڈیو اردو ترجمہ+ ویڈیو عربی + فارسی

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    روز عرفہ فرزند رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی تعلیم کردہ معرکۃ الآراء اور معروف دعائے عرفہ پیش خدمت ہے۔

  • عرفہ خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا دن

    عرفہ خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا دن

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں آج شام کے وقت منعقد ہوں گے اور مخلوق اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کریں گے۔

  • عرفہ کی رات اور دن کے اعمال

    عرفہ کی رات اور دن کے اعمال

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰