نواسہ رسول (ص) ، جگر گوشہ بتول، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کا غم پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے۔
محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔
فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے صوبے لرستان میں ہونے والی خاکی عزاداری جس میں سوگواران سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اپنے تمام لباس کو خاکی کر لیتے ہیں۔