• ہندوستان: اتر پردیش میں مکھّیوں کا قہر، دُلہنیں سُسرال چھوڑ کر بھاگنے لگیں

    ہندوستان: اتر پردیش میں مکھّیوں کا قہر، دُلہنیں سُسرال چھوڑ کر بھاگنے لگیں

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک علاقے میں مکھیوں نے قہر برپا کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کی شادیاں ٹوٹنے لگی ہیں۔

  • ایک حیوان کا انسانی اقدام! ۔ ویڈیو

    ایک حیوان کا انسانی اقدام! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸

    آج کے دور میں کہ جہاں لوگ ایک دوسرے کو چھوٹے چھوٹے فائدے کی خاطر ڈبونے کے درپے رہتے ہیں وہیں پر ایک حیوان ڈوبتے انسان کو بچا لیتا ہے۔ہوا یہ کہ ایک شخص نے ہاتھی میں موجود ’’انسانیت!‘‘ کو آزمانے کے لئے ہندوستان کی ایک بہتی ندی میں ڈوبنے کی ایکٹنگ کی مگر اسے فورا ہاتھی کی جانب سے مثبت جواب ملا اور وہ بڑی تیزی سے اس کو بچانے کے لئے ندی میں اتر گیا اور اسے اپنے خیال میں نجات دلا کر کنارے تک لے آیا۔

  • پولیس کی پھرتیلی نے ایک جان بچائی ۔ ویڈیو

    پولیس کی پھرتیلی نے ایک جان بچائی ۔ ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷

    چینی پولیس نے نہر کے تیز بہاؤ میں بہتے جا رہے ایک شخص کو اپنی پھرتی اور آپسی تعاون سے بچا لیا۔

  • فرشتہ نجات ۔ ویڈیو

    فرشتہ نجات ۔ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹

    کبھی کبھی زندگی کے آخری لمحوں میں ایک فرشہ نجات پہونچ کر ایک نئی زندگی دے جاتا ہے۔دیکھئے اس ویڈیو میں۔

  • دوسروں کی خاطر اپنی جان جوکھم میں ڈال دی۔ ویڈیو

    دوسروں کی خاطر اپنی جان جوکھم میں ڈال دی۔ ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲

    چند روز قبل تھائیلینڈ کی ایک غار میں کچھ نوجوان سیر و تفریح کے لئے گئے تھے جہاں وہ بارش کا پانی غار میں بھر جانے کے سبب کئی دن تک زندگی موت کے درمیان معلق رہے۔ آخر کار ایک پیچیدہ اور خطرناک ریسکیو آپریشن کر کے ملک کی فوج اور دیگر امدادی اداروں نے ان کو نجات دلائی۔ اس حیرت انگیز اور خطرناک آپریشن کی کچھ جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھئے!