• خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ

    خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹

    تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر آج پیر کے روز 35 ویں برسی کے موقع پر ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔

  • سرینگر کا باغ گل لالہ سیاحوں کا مرکز نگاہ

    سرینگر کا باغ گل لالہ سیاحوں کا مرکز نگاہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱

    سری نگر کا باغ گل لالہ سیاحوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔

  • ایران کے شہر اراک میں مختلف پھولوں کی نمائش

    ایران کے شہر اراک میں مختلف پھولوں کی نمائش

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲

    ایران کے مرکزی صوبے اراک کے عوام اور سیاحوں کے لئے ماحول کو خوشگوار بنانے کی خاطر گیارہ اپریل سے مختلف قسم کے خوبصورت پھولوں کے فیسٹول کا اہتمام کیا گیا ہے۔

  • شیراز کے نارنج پھل کی بدولت شاندار منظر

    شیراز کے نارنج پھل کی بدولت شاندار منظر

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴

    ایران کے صوبے فارس کے صدر مقام شیراز موسم بہار شروع ہوتے ہوئے نارنج پھل کے پھولوں اور اس کی خوشبو سے مہک اٹھتا ہے جس سے اس شہر میں چار چاند لگ جاتے ہیں اور اس شہر کی یہی فضا سیاحوں کے لئے نہایت جذاب و دلچسپ بن جاتی ہے۔

  • کھلے ہیں پھول نکرنے لگے بہار کے رنگ

    کھلے ہیں پھول نکرنے لگے بہار کے رنگ

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ