• عالمی فجر فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے مہلت سے فائدہ اٹھائیں

    عالمی فجر فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے مہلت سے فائدہ اٹھائیں

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۸

    36ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول میں شریک ہونے کے لئے میڈیا اہلکاروں، آزاد تنقید کرنے والے اور فلمی دنیا کے اسکرپٹ لکھنے والوں کے لئے اتوار 11 مارچ تک کی مدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔