بولیویا میں امریکہ کے سابق سفیر نے کیوبا کے لئے 40 سال تک جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
کیوبا کے وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں صحت و سلامتی کی سنگین صورت حال کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی سے تعبیر کیا ہے۔
سانحہ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور عراق، قطر، سعودی عرب، عمان، کیوبا اور وینزوئلا سمیت بہت سے ملکوں نے ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
فلسطین کے حامی دسیوں مظاہرین نے امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے اجتماع کیا جبکہ لندن اور کیوبا کے عوام نے بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ اور فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مختلف براعظموں کے ہم خیال ممالک کی شرکت سے ایک اتحاد تشکیل دیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے مسلمہ حقوق کی حمایت ہوسکے۔
کیوبا کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
خلیج کیوبا میں گوانتانامو جیل میں قیدیوں کو طویل حراست میں رکھ کر جیل کے اہلکاروں کے ذریعے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور کیوبا کے درمیان مشترکہ فوجی چھاؤنی کے قیام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جو کیوبا میں بنائی جائے گی۔