دنیا کے گوشہ و کنار میں پہاڑوں کی بلندیوں پر کبھی بادلوں کا جم گھٹ دکھائی دیتا ہے جو اڑن تشتری کی تصویر پیش کرتا ہے۔