Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran
  • ویتنام میں طوفان کا قہر، 37 ہلاک، 40 لاپتہ

ویتنام میں موسلادھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔

ویتنام کے قومی آفات  ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی اور جنوبی صوبوں میں زبردست دباؤ والے طوفان کے سبب ہونے والی بارش اور اس کے بعد سیلاب سے گزشتہ کئی دنوں میں 37افراد جاں بحق اور40 دیگرلاپتہ ہو گئے ہیں جبکہ بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

ٹیگس