Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱ Asia/Tehran
  • امریکہ کا ایف 16 طیارہ سرنگوں

امریکہ کا ایک ایف 16 طیارہ ریاست ایریزونا Arizona میں سرنگوں ہو کر تباہ ہو گیا۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایف 16 طیارے کے سرنگوں ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طیارے کا پائلٹ محفوظ ہے۔

واضح رہے کہ بدھ 4 اپریل کو بھی امریکہ کا ایف 16 جنگی طیارہ لاس وگاس شہر میں Nellisنیلیس ایر بیس کے قریب گر کر تباہ ہوا تھا۔